


اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا جدید خود کار ای پولیس ڈیسک (E Police Desk) متعارف کروا دیا۔ اب شہری بغیر کسی (Human Interaction) کے اپنی کسی بھی شکایت کو انتہائی قلیل وقت میں درج کرسکتے ہیں
اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا جدید خود کار ای پولیس ڈیسک (E Police Desk) متعارف کروا دیا۔
اب شہری بغیر کسی (Human Interaction) کے اپنی کسی بھی شکایت کو انتہائی قلیل وقت میں درج کرسکتے ہیں۔@PTVNewsOfficial pic.twitter.com/ar1MF5fYBV
— Islamabad Police (@ICT_Police) March 17, 2021