اہم خبریں

‏ڈپٹی کمشنرضلع وسطی نےاسمارٹ لاک ڈاوَن کانوٹیفکیشن جاری کردیا-

206

 

کراچی:—

بریکنگ:

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، اسمارٹ لاک ڈاوَن کوروناکےبڑھتےکیسزکےباعث لگا یا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کا نفاذ17 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔ لاک ڈاؤن نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کی 9 یوسیز میں لگایا گیا ہے۔
‏نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کےمختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ-‏ان علاقوں میں 31مارچ تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذرہےگا-
نوٹیفکیشن -!!!’

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.