اہم خبریں

، اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں بیٹھا ملازم جان کی بازی ہار گیا

188

رپورٹ

صحہ خان

فوت ہونے والا ملازم شیر محمد سی ای او ہائوس کے باہر دھرنے میں 28 دن سے بیٹھا تھا

صبح چار بجے طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے گھر پہنچا تو ہارٹ آٹیک ہوگیا

ملازم شیر محمد اسٹور ڈیپارٹ وے برج میں ڈیوٹی سر انجام دیتا تھا

، شیر محمد کی فیملی کل ہی گائوں شفٹ ہوٸی تھی

شیر محمد کی میت پاکستان اسٹیل اسپتال میں موجود لواحقین آنے کا انتظار

جبری برطرف ملازمین کا 29 دن سے احتجاجی دھرنا جاری ہے

، شیر محمد کی نمازِ جنازہ ڈیڑھ بجے سی ای ہائوس کی رہائش گاہ کے سامنے ادا کی جاٸے گی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.