اہم خبریں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار قومی اسمبلی بحال سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ

321

PNA/Media

    ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیرآئینی ہے

سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیرآئینی ہے صدر کے۔ اقدامات غیر آئینی ہیں اس لیے کالعدم قرار دیے جاتے ہیں قومی اسمبلی بحال کردی گئی ہے نو اپریل کو وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے سول طریقے سے سے آنے والے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا یا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے اس کیس کو مفاد عامہ کے قرار دیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.