اہم خبریں

ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسراین اے249نے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو نوٹس جاری کردیا:

206

PC/PNA

این اے249کراچی ضمنی الیکشن کامعاملہانتخابی قواعد،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

 

 

ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسراین اے249نے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو نوٹس جاری کردیا

ن لیگی امیدوار کی انتخابی مہم میں ارکان قومی اسمبلی،سینیٹ کے حصہ لینے پر وارننگ نوٹس جاری کیاگیا

پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی کو بھی وارننگ نوٹس جاری،ڈی آر اوسید ندیم حیدر

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،فیصل سبزواری بھی گزشتہ روز انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی ،ایم کیوایم،ن لیگ،پیپلزپارٹی امیدواروں کو نوٹس دیاگیا

ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسرسید ندیم حیدر نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو کل طلب کرلیا

این اے 249میں مدمقابل امیدواروں کا اجلاس 3اپریل کو ہوگا

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی طور پر قابل برداشت نہیں ہوگی ڈی آر او
آئندہ اگر امیدواروں،ارکان اسمبلی نے قواعد پر عمل نہ کیا تو سخت قانونی کاروائی کی جائے گی سید ندیم حیدر

انتخابی ضابطہ اخلاق کی شق 17کے تحت ارکان پارلیمنٹ انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتےڈی آر او ندیم حیدر

الیکشن کمیشن نے ایس ایس پی ضلع غربی،ضلع کیماڑی کو بھی نوٹس ارسال کیا ہے
ایس ایس پیز اپنے علاقوں میں قواعد پر عمل یقینی بنائیں ڈی آر او

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.