اہم خبریں

سینئر صحافی قیس بن طاہر کی دوکان پر انکے چھوٹے بھائی کو اغوا کرنے کی کوشش:

375

کراچی:سوشل ایکٹیویسٹ سینئر صحافی قیس بن طاہر کی دوکان پر انکے چھوٹے بھائی کو اغوا کرنے کی کوشش کا معاملہ

کراچی:سرجانی ٹاون میں اغواء برائے تاوان، واردات کی کوشش ناکام واردات میں شامل 9 ملزمان،

کراچی:جو کے اپنی شناخت پولیس سے ظاہر کرتے ہوئے اسلحے کے زور پر دوکان میں گھسے

کراچی:14/1/2021 بوقت تقریباً 3:30 بجے اغواء کاروں نے صحافی قیس بن طاہر کے چھوٹے بھائی کو اغواء کرنے کی کوشش کی تھی

کراچی:اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:کے مختلف علاقوں میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ملزمان اپنی شناخت پولیس سے ظاہر کرتے ہیں

کراچی: یہ گروہ 14 سے 15 افراد پر مشتمل ہے جبکہ دو ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں

کراچی:پولیس نے اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی

نوٹ
تصویر میں موجود ملزمان کی تلاش،اگر کسی شخص کو ان ملزمان کے بارے میں کچھ معلوم ہو تو فوری انویسٹیگیشن آفسر کو اطلاع دے کر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ،انویسٹیگیشن افسر
03152843925
03009299296

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.