عالمی ادارے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا نوٹس لیں۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد
PNA/PPI
وکلاء کی جانب سے اسرائیل مردہ باد ریلی کا انعقاد
حیدرآباد
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کی اپیل پر پیر کے روز وکلاء نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیۓ یوم احتجاج منایا…