اہم خبریں

بوٹ بیسن کے علاقے میں فائرنگ مرد اور خاتون جاں بحق:

215

رپورٹ

صحہ خان

 

 


بوٹ بیسن کے علاقے میں فائرنگ مرد اور خاتون جاں بحق
جاں بحق ہونےوالے خاتون اورمرد موٹرسائیکل پرسوار تھے،
مقتول شخص کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
مقتول کی موٹرسائیکل پر کوئی نمبر پلیٹ نہیں لگی،

جائے وقوعہ سے گولیوں کے چھ خول ملے ہیں،
پولیس
واقعہ کی نوعیت کے حوالےسے تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.