ایس ایس پی ٹریفک سنٹرل کی سربراہی میں ایس او گلبرگ شاہنواز کلوڑ کا ناجائز تجاوزات پر ایکشن
ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل اعجاز الدین صاحب کی سربراہی میں ایس او گلبرگ شاہنواز کلوڑ S.I اصغر اور ان کی ٹیم نے واٹرپمپ جانب عائشہ منزل کار اینڈ آٹوز کی دکانوں کے باہر ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ کو ہٹا کر روڈ کو کلیئر کیا۔
6 اشخاص کو گرفتار کر کے انکے خلاف تھانہ جوہر آباد میں F.I.R نمبر 46/21 بجرم دفعہ 341 ت پ قائم کیا گیا ہے۔
جس سے علاقے میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہوگیا۔
علاوہ ازیں دکانداروں کو پابند کیا دوبارہ سے غیر قانونی پارکنگ اور ناجائز تجاوزات ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی۔
اور ان کے خلاف مزید قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی
Media cell: SSP Traffic Central offic