اہم خبریں

ڈیجیٹل مردم شماری:چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت اہم اجلاس

277

       PNA

Reporter Ferhan

ڈیجیٹل مردم شماری/ چیف سیکریٹری سندھ اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری داخلہ، صوبائی کمشنر شماریات، سیکریٹری اسکول، تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے

ملک میں پہلی ڈیجیٹل خانہ اور مردم شماری 1 مارچ سے 1 اپریل تک ہوگی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

مستقبل کی تمام پلاننگ اس ڈجیٹل مردم شماری کے تحت ہوگی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

ڈیجیٹل خانہ اور مردم شماری میں تمام عمارتوں کی جیو ٹیگنگ کی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

صوبے کے 30 اضلاع میں 43838 بلاک بنائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے ضلعے اور تعلقہ سطح پر کمیٹیاں بنائی گئی ہیں۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

تمام کمشنر سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈجیٹل مردم شماری کو یقینی بنائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

ڈیجیٹل خانہ اور مردم شماری میں خودشماری کا عمل 20 فروری سے شروع ہوگا، کمشنر شماریات رفیق احمد برڑو

سندھ میں ڈجیٹل مردم شماری کے لئے 30 ہزار ٹیبلیٹ فراہم کئے گئے ہیں۔ کمشنر شماریات

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.