اہم خبریں

صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کے انتقال پر اظہار افسوس

254

PowerNewsAgency/HYD

صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا امجد اسلام امجد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

امجد اسلام امجد نے اپنی منفرد شاعری اور ڈرامہ نگاری سے عوام کے دل جیتے، شرجیل انعام میمناردو ادب کے فروغ کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شرجیل انعام میمن اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے، آمین شرجیل انعام میمن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.