اہم خبریں

8 سالہ بچے پر تشدد پر وقار نامی ملزم گرفتار:سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر

329

PNA/NPCK

بچے پر تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس نے ایکشن لیے لیا

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر وقار نامی ملزم گرفتار،

ملزم شاہدرہ ٹاؤن کا رہائشی، ثکلین آٹوز مے نام سے دکان تھی

موٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 08 سالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا کیا،

وقار نامی ملزم موٹرسائیکل مکینک حوالات میں بند،

ترجمان لاہور پولیس

ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں، غلام محمود ڈوگر

کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور

29 جون 2021

 

 

،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.