اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز

281

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے، ان کا اسلام آباد میں رہائشگاہ پر علاج جاری ہے

مولانا فضل الرحمان نے علالت کے باعث اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کررکھی ہیں. ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کا مشورہ دیاہے

مسلسل بخار کے باعث ڈرپ بھی  لگائی گئی ہے

مولانا فضل الرحمان چند دنوں سے علیل ہے ،پہلے وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائشگاہ پر علاج کراتے رہے ،دو تین روز قبل وہ ڈی آئی خان سے اسلام آباد منتقل ہوئے جہاں ان کا علاج جاری ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.