اہم خبریں

شارع نورجہاں کی حدود شادمان پارک کے قریب پولیس کی کاروائی دو اسٹریٹ کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار:

224

PC /PNA

 

کاشف خان

گرفتارملزمان میں بلال اور سجاد شامل ملزمان کے قبضے سے اسلحہ چار موبائل فون کیش اور ون ٹو فائیو موٹر سائیکل برآمدملزمان کو

طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.