اہم خبریں

پی ڈی ایم نے جمیعت علمائے اسلام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جے یو آئی میں نظریات کی سیاست کو نقصان پہنچا،حافظ حسین احمد

266

جے یو آئی کو بھی موروثی جماعت بنانے کی کوشش کی گئی جے یو آئی میں نظریات کی سیاست کو نقصان پہنچا.احافظ حسین احمد

مولانا فضل الرحمان بھی فوری طور پر جے یو آئی پاکستان کی طرف آئیں،ہم نے جماعت نہیں چھوڑی ہےجے یو آئی کے دھڑے ختم کر کے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں۔

2018 کے انتخابات میں مولانافضل الرحمان اور ان کے بیٹے کو قومی اسمبلی انتخابات سے روکا، مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کےکہنے پر انتخابات میں حصہ لیا، اب وہ اپنی ساکھ کو بچانےکے لیے لگے ہوئے ہیں۔حافظ حسین احمد

میں اور مولانا شیرانی مولانا فضل الرحمان سے پہلے پارٹی کے رکن بنے تھے۔

مریم نواز کی کیا قابلیت ہے.حافظ حسین احمد

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.