اہم خبریں

کراچی ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 32 پولیس افسران کو سزا سنادی،،

194

کرائم رپورٹر

 

کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 32 پولیس افسران کو سزا سنادی

شہر بھر میں 32 پولیس افسران ایس ایچ اوز نہیں لگ سکتے

پولیس افسران پر عائد سنگین الزامات کی تحقیقات کی گئی

سندھ پولیس میں افسران کی مشکلات میں اضافہ۔

ماضی میں لگے SHO جن کو شکایات پر ہٹایا گیا ہے وہ اب دوبارہ SHO نہیں لگ سکیں گے۔

لسٹ جاری

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.