اہم خبریں

سندھ کی تمام سرکاری جامعات تدریسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان ..فپواسا

494

PNA/KMP

سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان،وائس چانسلرز کی تقرری کیلئے یونیورسٹیزایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں، اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی نہیں کیا جائے، ہمارا یہ احتجاج حکومت کے فیصلوں کی واپسی تک جاری رہے گا،

فپواسا کا بیان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.