ضلع ایسٹ پولیس مقابلہ
تھانہ گلشن اقبال پولیس کا نعمان ریلوے پھاٹک پر پولیس مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو گرفتار ایک زخمی حالت میں
گرفتار زخمی ملزم شکیل کو پولیس نے موقع پر گرفتار کیا
گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی سہیل فرار ہو رہا تھا پولیس نے بروقت پیچھا کرکے گرفتار کیا
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ دو پسٹل اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
مقابلہ گلشن اقبال پولیس موٹر ساٸیکل پکٹ پر مامور پولیس پارٹی نے کیا
پولیس پکٹ کراٸم کو کنٹرول کرنے کے لیٸے لگاٸی گٸی تھی
ملزمان نعمان ریلوے پھاٹک پر شہریوں سے موٹر ساٸیکلیں اور نقدی چھین کر فرار ہوجاتے تھے
ملزمان پکٹ کے طرف آ رہے تھے پولیس پارٹی نے روکنے کا اشارہ کیا ملزمان نے پولیس پر فاٸرنک کی
ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے ہاسپیٹل منتقل کردیا گیا۔
زخمی ملزم شکیل کا سابقہ کرمنل ریکارڈ
case FIR 286/2019 U/S 454/380 PPC PS Mubina Town
زخمی ملزم سہیل کا سابقہ کرمنل ریکارڈ
1) case FIR No.103/2019 U/S 6/9-C Mobina Town
2) 10/2015 U/S 3/4 Prohib Ordinance PS Gulshan Iqbal.
مزید ملزمان کا سابقہ رکارڈ دیگر اضلع سے معلوم کیا جا رہا ہے
مزید تفتیش جاری ہے