شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیراعظم عمران خان سخت ناراض:
شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیراعظم عمران خان سخت ناراض،
آپ کو نہیں پتہ ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں، سب کو طریقہ کار بتایا گیا تھا
کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان
آپ ایم این اے ہیں، اس طرح کی غلطی کیسے کردی،
آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنی چاہیئے تھی، وزیراعظم عمران خان
شہریار آفریدی وزیراعظم کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے