اہم خبریں

نادرا سے پوچھیں کراچی میں کتنے لوگوں کو شناختی کارڈ جاری کیے؟مصطفیٰ کمال

مانیٹرنگ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین  مصطفیٰ کمال نے کہا کہ  عدالت نادرا اور الیکشن کمیشن سے لسٹ منگوائے سب سامنے آجائے گا، ووٹرلسٹ میں زیادہ مردم شماری میں کم ہیں ریاست ستر سالوں سے ریاست ہمیں گننے سے ڈر رہی ہے، میں خاموش نہیں رہوں گا…

این اےدو سو اکیس ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف اپیل جمع کروانے کی آخری تاریخ پچیس 25 جنوری

کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ این اے 221 تھرپارکر۔I کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 17 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، بتاریخ 16جنوری 2021بروز ہفتہ…

سترہ جنوری پی ایس اٹھاسی ملیردو سے انتخاب لڑنے والےمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

پریس ریلیز کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 88 ملیر۔II کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 28 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس میں سے مورخہ…

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی شدید علیل:

مفتی اعظم پاکستان، صدر جامعہ جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلھم کی طبیعت ناساز ہے تمام احباب سے خصوصی دعاٶں کی درخواست اپیل اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبْ الْبَاسَ اشْفِهِ و أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ…

پی ایس52 عمرکوٹ۔II کے ضمنی انتخاب کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل: اعجاز انور چوہان

پریس ریلیز کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان نے کہا کہ پی ایس52 عمرکوٹ۔II کے ضمنی انتخاب کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کئے جاچکے ہیں۔ جس میں ایک لاکھ 53ہزار 9سو 35حق رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں…

اے این پی اور صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں دی ہیں :شاہی سیّد

اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید کا جیو نیوز کے رپورٹر، شہید صحافت ولی خان بابر کی دسویں برسی پر پیغام. کراچی شہر میں قیام آمن کے لیئے اے این پی اور صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں دی ہیں. شاہی سید کراچی شہر کے آمن کے لیئے ہم نے ولی خان…

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس عمرکوٹ میں منعقد کیا گیا

پریس ریلیز کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ ، جس میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے محترم چیف الیکشن کمشنر جناب محمد جلال سکندر سلطان راجہ کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا عمل آزادانہ، منصفانہ اور قانون کی پاسداری کے…

اسامہ ستّی کو پولیس نے باقاعدہ منصوبہ بندی اور گھیر کر قتل کیا

اسامہ ستّی کو پولیس نے باقاعدہ منصوبہ بندی اور گھیر کر قتل کیا 14/1/2021 اسلام آباد میں اسامہ ستّی کو پولیس نے باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے گھیر کر قتل کیا، کھڑی گاڑی میں بیٹھے اسامہ ستّی کو چاروں اطراف سے 22 گولیاں ماری گئیں۔ جائے…