وہاٹس ایپ نے اپنی پالیسی سے یو ٹرن لے لیا :
واٹس ایپ نے کل رات کسی پیشگی اطلاع کے بغیر خود کو اپنے ہی اسٹیٹس کا حصہ بنا دیا ہے
اب واٹس ایپ صارفین کے ساتھ ساتھ یہ کمپنی خود بھی اپنا اسٹیٹس لگاتی رہے گی جسے تمام واٹس ایپ صارفین دیکھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں دو ارب سے زائد…