اہم خبریں

نشے میں دھت 2 مبینہ اسسٹنٹ کمشنرز کو سرکاری گاڑی سمیت گرفتار :

327

وضاحت نیوز

پریڈی پولیس نے نشے میں دھت 2 مبینہ اسسٹنٹ کمشنرز کو سرکاری گاڑی سمیت حراست میں لے لیا،

اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پولیس سے تلخ کلامی اور گالم گلوچ ،

دونوں افسران کا شراب نوشی کا ٹیسٹ بھی لے لیا گیا،ذرائع

اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلق ریونیو ڈیپارٹ سے بتایا جاتا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.