اہم خبریں

سترہ جنوری پی ایس اٹھاسی ملیردو سے انتخاب لڑنے والےمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

232
پریس ریلیز
کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 88 ملیر۔II کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 28 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس میں سے مورخہ 16جنوری 2021 بروز ہفتہ تک 8 اُمیدواروں نے اپنی اُمیدواری سے دستبرداری ظاہر کی۔ جس کے باعث 20 اُمیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے مورخہ 17جنوری2021 بروز اتوار  20
پی ایس 88ملیر۔II سے انتخاب لڑنے والےمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ متعلقہ حلقہ میں پولنگ 16 فروری 2021 بروز منگل کو ہوگی۔ 

OFFICE OF THE PROVINCIAL ELECTION COMMISSIONER SINDH

Pakistan Secretariat, Block No.44-A, Shahrah-e-Iraq, Saddar, Karachi.
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.