PNA
News Report
تمام میڈیا نمائندگان سے گزارش ہے کہ آج مورخہ 28 اکتوبر 2021 بروز جمعرات 3:30بجے صوبائ الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجازانورچوہان نے ایک نشست کا انعقاد انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے حوالے سے کیا ہے۔ لہٰذا تمام میڈیا نمائندگان سے شرکت کی درخواست ہے۔