PNA
حیدرآباد: 10 مئی 2021
بدنام زمانہ مین پوری ڈیلر عادل یوسفزئی بھاری مقدار میں خام مال و تیار
شدہ مین پوری سمیت گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر ASP سٹی علینہ راجپر کی نگرانی میں سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی
ایس ایچ او انسپیکٹر محمد رئیس خانزادہ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی

دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر خالد اسکول رسالہ روڈ کے قریب مین پوری کارخانے پر چھاپہ مارکر بدنام زمانہ مین پوری ڈیلر عادل ولد محمد سعید یوسفزئی کو گرفتار کرلیا
چھاپہ مار کاروائی میں کارخانے 30 کٹے خام مال، 600 تیار شدہ مین پوری اور دیگر سامان برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مین پوری و گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
46/2021 u/s 8th P.O.P.M.S.S & G.M Act 2019
بدنام زمانہ مین پوری ڈیلر عادل یوسفزئی اس سے قبل متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمات کی تفصیل درج ذیل ہیں
(01) Cr. 46,2013 u/s 269,270,270 PPc
(02) Cr. 76,2013 u/s 269,270,270 PPc
(03) Cr. 59,2017 u/s 269,270,270 PPc
(04) Cr. 05,2018 u/s 269,270,270 PPc
(05) Cr. 103,2018 u/s 269,270,270 PPc
(06) Cr. 15,2019 u/s 269,270,270 PPc
(07) Cr. 74,2019 u/s 269,270,270 PPc
(08) Cr. 125,2020 u/s 8The S.P.P.S.S.U.G.M.ACT 2019
(09) Cr. 14,2021 u/s 8The S.P.P.S.S.U.G.M.ACT 2019
(10) Cr. 46,2021 u/s 8The
S.P.P.S.S.U.G.M.ACT 2019
PRO OFFICE
HYDERABAD POLICE
NEWS ALERT