اہم خبریں

یوم علیؓ کے موقع پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ. پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

269
 یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مجالس میں محدود افراد شریک ہو سکیں گے، مجالس پر رمضان تراویح اور مساجد والی ایس او پیز نافذ ہونگی.
یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مجالس ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہونگی.
زارت داخلہ اور این سی او سی کا فیصلہ >
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.