رپورٹ سید دانش جمیل
Zameer News
ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن غیر قانونی تعمیرات فلیٹ سائیڈ پورشن بنائے جا رہے ہیں
سکہ سسٹم کا چل رہا ہے
وہ بھی رہائشی علاقے میں سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ہے پلاٹ نمبر r 681 بلاک 8 پورشن مافیہ عروج پر آگئی
ایس بی سی اے کے ایماندار افسران سسٹم کے آگے بے بس
عوام کے جان ومال سے کھیلا جا رہا ہے رہائشی ایریے میں پورشن بنائیں جا رہے ہیں حکومت پاکستان کے خزانے کو ریوینیو کی مد میں کروڑوں کا نقصان اپنی مرضی کے افسران پٹہ سسٹم لا رہا ہے جن کا کام صرف خاموش تماشائی بن کے سیٹ پے بیٹھے رہنا ہے بلڈر مافیا مضبوط ہو رہی ہے علاقہ مکینوں کو سیوریج’ واٹر بورڈ’ کے الیکٹرک’ سوئی سدرن گیس‘ کی شکلوں میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ ڈی جی ایس بی سی اے ڈی جی نیب سے درخواست ان غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے اور ایس بی سی اے کے ایماندار افسران کو کام کرنے دیا جائے رپورٹ سید دانش جمیل ضمیر اخبار کراچی