اسلام آباد:کورونا کیسز میں اضافہ، فیصل مسجد بند . ذرائع PNA
PNA
Faisal Mosque closed as admin springs into action to check coronavirus spread
اسلام آباد :—
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہےکورونا کیسز میں اضافہ، فیصل مسجد بند- اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث فیصل مسجد اور بڑے بڑے ادارے بھی بند کردیئے گئے ہیں-
کرونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر جاری ایس او پیز کی پابندی نہ کرنے والے 30 ریسٹورینٹ سیل کردیئے گئے ہیں-
ذرائع کے مطابق 2 مارکیٹس بھی بند کردی گئی ہیں
ذرائع کے مطابق ایس او پیز کی پاسداری نہ کرنے کی وجہ سے 1,00,000 روپے جرمانے کیئے گئے ہیں -!