اہم خبریں

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ

202

 

 

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ پر ایس ایس پی ملیر نے گرفتاری کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھا

حلیم عادل شیخ کے خلاف دہشتگردی سمیت دیگر مقدمات درج ہیں،

خط کا متن مقدمات گڈاپ اور میمن گوٹھ تھانے میں درج ہیں

حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں نامزد ہونے پر ملیر پولیس نے گرفتار کیا ہے، متن

خط کی کاپی آئی جی سندھ،ایڈیشنل آئی جی کرچی اور ڈی آئی جی ایسٹ کو بھی ارسال کی گئی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.