اہم خبریں

سائٹ ایریا میٹروول میں فائرنگ کا واقعہ:

185

میرے والدکو فون کرکے بتایا گیا کہ بھائی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے، مدعی

میرے بھائی کو فون آیا اس کے بعد وہ باہر چلاگیا، مدعی

میرا بھائی اے وی ایل سی آرٹلری میدان میں تعینات تھا، مدعی

گزشتہ رات سائٹ ایریا میٹروول میں فائرنگ کا واقعہ

واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا

مقدمہ میں دہشتگردی اور قتل کی دفعات درج ہیں، پولیس

مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.