اہم خبریں

‏کراچی :—سپر اسٹور میں ڈکیتی کی واردات

168

الفلاح کے علاقے گلستان رفیع میں واقع سپر اسٹور میں ڈکیتی کی واردات-
شلوار قمیض پہنے دو ڈاکووں کو سپر اسٹور میں اسلحہ تھامے آتے دیکھا جا سکتا ہے-
ڈاکووں نے اسٹور میں بیٹھے افراد سے لوٹ مار کی اور وہاں آنے والے گاہکوں سے بھی لوٹ مارکی -!!!’

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.