PC/PNA
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کارروائی
حوالہ / ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار والا ملزم اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزم اندرون سندھ میں حوالہ/ ہنڈی کا سب سے بڑا ماسٹر مائنڈ ہے اور نیٹ ورک چلاتا تھا
ملزم لوگوں کےپیسے دبئی / سعودیہ بھجواتا اور منگواتا تھا
ملزم سے موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔