اہم خبریں

ایس ایچ او جوہرآباد کی کامیاب کاروائی ایک ڈکیٹ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا:

204

 

 

ایس ایچ او جوہرآباد کی کامیاب کاروائی

کراچی: پولیس اہلکاروں نے دوران گشت کروائی کرتے ہوئے ایک ڈکیٹ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔

گرفتار ملزمان کا ساتھی فرار

پولیس پارٹی گشت پر تھی کے کے ایس ایچ او کو ذرائع سے اطلاع ملی جوہر آباد بلاک 14 میں دہشت گردی کی واردات ہو رہی ہے

ایس ایچ او نے اہلکاروں سمیت موقع پر پہنچ کر ایک ڈکیت کو گرفتار کرلیا ۔۔۔

ڈکیٹ سے دو موبائل فون اور ایک پستول برآمد کر لی گئی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.