اہم خبریں

مدینہ کالونی 24 مارکیٹ شاھراہ علی سے نجی بینک سے دو افراد سے ملزمان نے پیچھا کرکے فائرنگ کرکے کیش چھین کر فرار۔

296

PC/PNA

مدینہ کالونی ڈکیتیملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پراگی۔

مدینہ کالونی 24 مارکیٹ شاھراہ علی سے نجی بینک سے دو افراد کیش لے کر نکلے

تو ملزمان نے انہے پیچھا کرکے فائرنگ کرکے کیش چھین کر فرار۔

دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی اور کیش کے ساتھ اسحلہ بھی چھین کر فرار

بلدیہ ڈویژن کی سب سے بڑی مارکیٹ ھے جہان 9 بینک موجود ھیں ۔جہاں پورے بلدیہ ٹاؤن کی عوام بینکوں مین لین دین کے لیے اتی ھے۔

سابقہ ایس پی بلدیہ نے گذشتہ رمضان المبارک مین بینک ایریا میں پولیس نفری کی تعداد بڑھائی ھوئی تھی ۔جس کی وجہ سے کوئی ڈکیتی نہں ھوئی۔

یاد رھے یہ وہ ھی نجی بینک اور روڈ ھے جس پر پولیس اھلکار پر بھی فائرنگ کی گی تھی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.