اہم خبریں

لاہور میں موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔:

288

مختلف دفعات میں سزائیں سنائی گئی

1۔‏مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کو 376/2 کے تحت سزائے موت سنائی گئی

2۔ ‏دونوں مجرموں کو دفعہ 365 اے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی

3۔ ‏دونوں مجرموں کو دفعہ 392 میں 14،14 سال قید کی سزا سنائی گئی

4۔ ‏دونوں مجرموں کو دفعہ 440 کے تحت 5،5 سال قید کی سزا سنائی گئی

5۔ جائیدادیں ضبط

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.