اہم خبریں

‏کراچی :—۔بلال کالونی 2 منٹ چورنگی کے قریب بینک میں ڈکیتی کی واردات، 4 ڈاکو بینک لوٹ مار کرکے فرار، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی –

262

 

امجد علی

 

ملزمان دس لاکھ 35 ہزار لوٹ کر فرار ہوئے ہیں،ایس ایس پی سینٹرل

ملزمان کا 15 پولیس سے مقابلہ بھی ہوا،ملک مرتضی

ملزمان اپنی موٹرسائیکل چھوڑ شہری کی بائیک لے گئے ،ایس ایس پی سینڑل

بنک کے اندر تین گارڈز موجود تھے،ملک مرتضی

۔ڈاکو بینک میں داخل ہوئے تو سیکورٹی گارڈز نے مزاحمت کر دی،مزاحمت کے دوران پستول کے بٹ لگنے سے دو سیکورٹی گارڈز زخمیپولیس زرائع

بنکر میں موجود گارڈ کے پاس رپیٹر گن تھی جس کی وجہ سے وہ فائرنگ نہیں کرسکا،ایس ایس پی سینڑل

تمام بنک کے اندد گارڈ کو چھوڑ ہتھیار دینے کیلئے بات کریں گے،ملک مرتضی

بنک سے فنگر پرنٹس شواہد جمع کررہے ہیں،ایس ایس پی سیںنڑل

وارات کرنے والا نیا گروپ لگتا ہے،حیدر رضا

سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہیں،ایس ایس پی ایس آئ یو

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.