کرائم رپورٹر
ٹک ٹاک کے شوق نے محکمہ پولیس کی خواتین اھلکار کو معطل کرادیا

سندھ اسمبلی کے باہر ڈیوٹی پر تعینات خواتین اہلکاروں کا ٹک ٹاک ویڈیو
یہ ہماری کار ہے یہ ہم ہیں اور یہ ہماری خواری ہو رہی ہے
سندھ پولیس میں خواتین اہلکاروں کو ویسے ہی سہولیات دی جاتی ہیں
خواتین پولیس ملازمین کو صرف خصوصی ایونٹس پر بلایا جاتا ہے
مرد اہلکاروں کی طرح خواتین سے 12 گھنٹے ڈیوٹی بھی نہیں لی جاتی، پولیس حکام