رپورٹ (پی این اے) اسٹاف رپورٹر حیان رئیس۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جامع مسجد شمسی سوسائٹی کے باہر سےبائیک نمبر kjs7094. انجن نمبر AS174873 چیسز نمبر AS074905 بڑی صفائی سے چوری کر لی گئی شیراز نامی مالک موٹر سائیکل پارک کر کے نماز پڑھنے کے لیے مسجد گیا تھا بائک چوری کرنے والے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کے اندر محفوظ۔مکمل ویڈیو پی این اے نیوز ایجنسی نے حاصل کر لی. پولیس نے رپورٹ درج کر کے موٹرسائیکل اور چور کی تلاش شروع کر دی