اہم خبریں

ہائی کورٹ بار الیکشن نائب صدر کے نتائج کا معاملہ سنگین.

242

PNA/PPI

 

ہائی کورٹ بار الیکشن نائب صدر کے نتائج کا معاملہ سنگین ہو گیاخاتون امیدوار اور مرد امیدوار کے حامیوں میں تلخ کلامی

حیدرآباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 26 فروری کو ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کے عہدے کے لیۓ جاری نتائج میں پیدا ہونے والا تنازعہ شدد اختیار کر چکا ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پیر کے روز اس عہدے کی خاتون امیدوار رضیہ زمان پاٹولی نے ہائی کورٹ بار آفس پہنچ کر مبارکبادیں لینا شروع کیں تو اسی دوران مخالف مرد امیدوار اندر جیت لاہانو کے حامیوں نے بار آفس پہنچ کر رضیہ زمان پاٹولی کے آفس میں بیٹھنے پر احتجاج کیا اس دوران دونوں امیدواروں کے حامیوں میں تلخ کلامی اور سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.