اہم خبریں

نئے تعینات ہونے والے جوڈیشل مجسٹریٹ کی پہلی پوسٹنگ ہوگئی

253

 PNA/کورٹ رپورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹفکیشن جاری

ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئے پاس ہونے والے 90 میجسٹریٹ کو پوسٹنگ دے دی گئی

90 میں سے 30 مجسٹریٹ کو کراچی کی عدالتوں میں پوسٹنگ دی گئی

نثار احمد چانڈیو کی جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ میں پوسٹنگ دی گئی

نوید شریف، زاہد حسین کنبھر جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ مقرر کئے گئے

اشفاق، محمد رضا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مقرر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.