جنوبی افریقاکے مسلم علماء عبادت سے گینگ وار کا خاتمہ کرنے لگے:بی بی سی
کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک)
جنوبی افریقا میں مسلمان علماء کی ایک ٹیم پچھلے 3 سالوں سے کیپ ٹاؤن کے کئی علاقوں میں منشیات سمگلروں کی گینگ وار اور منشیات سے چھٹکارے اور امن لانے کے مشن پر ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’ بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق …