اہم خبریں

ساہیوال. ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں تعینات اہلمد ا مبینہ اغواء کے بعد قتل:

272

PNA/NPCK

jahanzeb malik

ساہیوال

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں تعینات اہلمد والدین کا اکلوتا بیٹا مبینہ اغواء کے بعد قتل تھانہ فتح شیر کا رہائشی اہلمد جوکہ والدین کا اکلوتا بیٹا شاہد عزیز کچھ روز سے غائب تھا مقتول کی لاش تھانہ غلہ منڈی کی حدود بائ پاس کے قریب سے برآمد ہوئ ہے پولیس فتح شیر اور غلہ منڈی نے تفتیش شروع کردی ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.