اہم خبریں

ڈی آئی جی ویسٹ جب سے کرونا کی وجہ سے چھٹیوں پر گئے ہیں ویسٹ زون پولیس بے لگام ہوگئی ہے فضل رزاق بابو صدر کراچی جرنلسٹس فورم و چیف ایڈیٹر تفتیش نیوز

205

PNA/NPCK 

  Malik Jahanzaib       

        ایس ایچ او اورنگی کامران اشعر کا صحافی پر تشدد۔

    ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کامران اشعر پیدا گیری میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ نوٹوں کی چمک کے آگے انسانیت بھول گئے- ڈاکٹرزیب سینئروائس چئیرمین کراچی جرنلسٹس فورم

بروز بدھ 19 مئی ڈسٹرکٹ کورٹ ویسٹ میں دو کیسز فائل کریں گے۔ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کامران اشعر نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔تشدد کیا اور حبس بے جا میں رکھا.مقدمے کے اندراج کےلئے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں دائر کی جانے والی پٹیشن کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے لیگل نوٹس میں دیا گیا ٹائم پورا ہوتے ہی کیسز دائر کرینگے صحافی کو بلاجواز پولیس موبائل میں بٹھا کر علاقے میں گشت کیا ہتک عزت کا کیس بھی سیشن جج ویسٹ کے پاس دائر کریں گے۔معروف وکیل و قانون دانخدیجہ کلثوم ایڈووکیٹ

سینئر صحافی و روزنامہ پیارا وطن کے ایڈیٹر منیب احمد ساحل پر پولیس تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں- ٹیم پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ، جرنلسٹس ایکشن اینڈ پروٹیکشن فورم ، کراچی جرنلسٹس فورم.

اے آئی جی فوری ایکشن لیکر ایس ایچ او اورنگی کامران اشعر کو برطرف کریں، اورنگزیب شہزاد چئیرمین جرنلسٹس ایکشن اینڈ پروٹیکشن فورم و سیکریٹری جنرل کراچی جرنلسٹس فورم

صحافی کی گاڑی خراب ہونے پر انہیں ہی تشدد کا نشانہ بنانا کسی طور قابل قبول نہیں۔ بابوبھائی چئیرمین کراچی جرنلسٹس فورم، سیکریٹری جنرل پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سندھ

نائب صدر ماڈل پریس کلب و کراچی جرنلسٹس فورم و سیکرٹری جنرل جرنلسٹس ایکشن اینڈ پروٹیکشن فورم ایڈیٹر روزنامہ پیارا وطن منیب احمدساحل پر بلاجواز تشدد ناقابل برداشت ہے
قاسم درانی
سنئیرنائب صدر کراچی جرنلسٹس فورم و ایڈیٹر روزنامہ جوش کراچی

لیگل نوٹس اور احتجاج کے باوجود ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کو پولیس کے اعلی حکام نے لگام نہ دی اب براہ راست ڈسٹرکٹ اور ہائیکورٹ میں ملاقات ہوگی
-غلام محمدشاہوائس چیرمین کراچی جرنلسٹس فورم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.