کالعدم قرار دی گئی تحریک لبیک تنظیم کے حق میں پوسٹیں کرنے نے پر پابندی کریک ڈاؤن کا حکم :
رپورٹ![]()
رضوان خان
PNA
ریاست کے خلاف پوسٹیں لگانے والے ، عوامی بغاوت اکسانے والی پوسٹ شیر کرنے والے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیر کرنے اور نفرت پیدا کرنے والے اور وہ تمام عناصر جو دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے حق میں پوسٹیں کر رہے ہیں
وہ تمام لوگ جو مار دھاڑ پر مبنی احتجاج میں شریک تھے انکی ویڈیوز حاصل کر کے نادرہ سے ریکارڈ نکلوا کر اگلے 72 گھنٹوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کا حکم
ان لوگوں کا ڈیٹا تمام سفارت خانوں کو بھیج کر ویزے نہ دینے اور ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر کے ECL میں نام ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری
