اہم خبریں

پولیس افسران کی ترقیوں کے نوٹیفیکیشن کے ساتھ متعدد افسران کی خدمات دیگر صوبوں کے سپرد کر دی گئی-

205

 PC/ PNA

                       اعلی پولیس افسران کی آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران مزید اکھاڑ بچھاڑ کا امکان

رپورٹ

ایس فاروق

 پولیس افسران کی ترقیوں کے نوٹیفیکیشن کے ساتھ متعدد افسران کی خدمات دیگر صوبوں کے سپرد کر دی گئی- فدا حسینDIG مستوئی کی خدمات سندھ سے نیشنل ہائے ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے سپرد کر دی گئیں
۔
اقبال داراDIGکی خدمات سندھ پولیس سے پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔

 شیر اکبرDIGکی خدمات NH&MP کے حوالےعرفان بلوچDIGکی خدمات سندھ سے اسلام آباد پولیس کے حوالے

 سلطان احمدDIG NH&MP چوہدری کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد

پنجابR&DشاہدDIGجاوید کی خدمات نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کے حوالے*

اول خانDIGکی خدمات خیبرپختونخواہ سےFIA کے سپرد

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی DIG احسن یونس کی خدمات خیبرپختونخواہ حکومت کے حوالے کر دی گئیں۔

 قمر الزماںDIGکی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپرد

 منیر احمد شیخDIGکی خدمات FIA سے پنجاب حکومت کے حوالے

 سیکورٹی ڈویژن لاہور حسن رضاخانDIGکی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد

پنجابDIلیگل جواد احمد ڈوگر کی خدمات بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔

  اسٹیبلشمنٹDIG 1 پنجاب شارق کمال کی خدمات خیبر پختونخواہ کے حوالے

 ٹیکنکلDIGپرکیورمنٹ پنجاب طارق عباس قریشی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئی۔*

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.