ذرائع
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے مددگار 15 شریف آباد میں تعینات اہلکاروں کو روڈ پر گھڈے کی مرمت کرنے پر سی سی فرسٹ سرٹیفیکٹ سے نوازہگذشتہ دنوں مددگار 15 کے اہلکاروں نے روڈ پر گھڈے کے سبب حادثات کے پیش نظر گھڈے کی مرمت کی تھیمددگار 15 شریف آباد میں تعینات کانسٹیبل سیف الاسلام ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سی سی فرسٹ سرٹیفیکٹ وصول کررہا ہے