اہم خبریں

تھانہ مبینہ ٹاٶن پولیس ضلع ایسٹ کا پولیس مقابلہ دو ملزمان گرفتار ایک زخمی:

162

 

کرائم رپورٹر

DATE 28-02-2021

ضلع ایسٹ پولیس مقابلہ

تھانہ مبینہ ٹاٶن پولیس کا یونیورسٹی روڈ کے قریب سروس روڈ پر پولیس مقابلہدو ملزمان واردات کی نیت سے موٹر ساٸیکل پر مشکوک حالت میں گھوم رہے تھےگشت پر مامور پولیس پارٹی نے ملزمان کو شک کے بنیاد پر روکنے کا اشارہ کیاتو ملزمان نے پولیس پر فاٸرنگ کردی فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتارگرفتار زخمی ملزم کی شناخت عبدالغنی سے ہوٸی ہے

دوسرے گرفتار ملزم کی شناخت عمران سے ہوٸی ہےملزمان کے قبضے سے اسلحہ دو پسٹل بمع راٶنڈ اور چھینے ہوٸے موباٸل فون برآمدملزمان کے زیرے استعمال موٹر ساٸیکل قبضہ پولیس میں لیکر تصدیق کی جا رہی ہےملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے ہاسپیٹل منتقل کردیا گیاگرفتار ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے

مزید تفتیش جاری ہے

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.