اہم خبریں

کالعدم تحریک لبیک کا شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ…استعفے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا حکومتی وفد

472

PC/PNA

کالعدم تحریک لبیک کا شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ

کالعدم تحریک لبیک کے قائدین فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے پر قائم ہیں

 کالعدم تحریک لبیک نے حکومت سے اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

 حکومتی وفد اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ حکومتی وفد میں شیخ رشید، نور الحق قادری، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے بھی شریک ہیں.

مذاکرات کے کچھ پہلو کامیاب ہونے کے۔دھرنے ختم کیے جانے کے بھی امکان۔فرانس کے خلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرار داد بھی لائی جائے گی ذرائع کے مطابق کوئی ایک ممبر اس قرارداد کو پیش کرے گا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.