پاکستان میں پنجاب کے بڑے شہر کورونا وائرس کی زد میں ہیں تاہم اگر احتیاط نہ برتی گئی تو پورا پاکستان اس نئی لہر کی زد میں آ سکتا ہے۔ ویڈیو پیغام
معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان میں پنجاب کے بڑے شہر کورونا وائرس کی زد میں ہیں تاہم اگر احتیاط نہ برتی گئی تو پورا پاکستان اس نئی لہر کی زد میں آ سکتا ہے۔
اگر ہم نے احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا تو یہ لہر پورے پاکستان میں بری طرح پھیل سکتی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔