مونکی پوکس نامی نئی بیماری کا انکشاف محمکہ صیحت نے الرٹ جاری کر دیا.
Helth Report/PNA
واضح رہے کہ نو یورپی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی منکی پوکس نامی انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔منکی پوکس وسطی اور مغربی افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سب سے زیادہ عام ہے۔
منکی پوکس کے لیے کوئی مخصوص ویکسین موجود نہیں ہے، لیکن چیچک کا ٹیکہ 85 فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے کیونکہ دونوں وائرس کافی ایک جیسے ہیںیہ بیماری منکی پوکس نامی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، جو چیچک جیسے وائرس کی شاخ میں سے ہے۔